تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2020

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
شاہ فیصل ایوارڈ برائے خدمتِ اسلام ۔۔۔ شاہ سلمان کے نام
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

بدھ 2 رجب 1441هـ - 26 فروری 2020م
آخری اشاعت: بدھ 12 ربیع الثانی 1438هـ - 11 جنوری 2017م KSA 09:11 - GMT 06:11
شاہ فیصل ایوارڈ برائے خدمتِ اسلام ۔۔۔ شاہ سلمان کے نام
العربیہ ڈاٹ نیٹ

رواں سال شاہ فیصل ایوارڈ برائے خدمتِ اسلام سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو دیا گیا ہے۔ شاہ سلمان کو یہ اعزاز حرمین شریفین اور ان کے زائرین کی دیکھ بھال اور خدمت ، سیرت نبوی پر توجہ ، سیرت نبوی کے تاریخی اطلس کے منصوبے کے لیے سپورٹ اور اسلامی اور عرب دنیا کو درپیش مشکل حالات کے مقابلے کے لیے اُن کی کوششوں کے پیشِ نظر عطا کیا گیا ہے۔

یہ اعلان خادم حرمین شریفین کے مشیر ، مکہ مکرمہ کے گورنر اور شاہ فیصل عالمی ایوارڈ کی کمیٹی کے سربراہ شہزادہ خالد الفیصل نے 1438ہجری / 2017ء کے لیے پانچ شعبوں میں ایوارڈ جیتنے والوں کے ناموں کو بیان کرتے ہوئے کیا۔ مجموعی طور پر یہ 39 واں شاہ فیصل ایوارڈ ہے۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند