تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
لبنان کے تین سابق وزرائےاعظم کی شاہ سلمان سے ملاقات
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

ہفتہ 22 ذوالحجہ 1440هـ - 24 اگست 2019م
آخری اشاعت: پیر 12 ذیعقدہ 1440هـ - 15 جولائی 2019م KSA 14:40 - GMT 11:40
لبنان کے تین سابق وزرائےاعظم کی شاہ سلمان سے ملاقات
دبئی ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ

لبنان کے تین سابق وزرائے اعظم نجیب میقاتی، فواد السنیورہ اور تمام سلام نے جدہ میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ان کے شاہی محل میں‌ ملاقات کی۔

العربیہ ڈاٹ‌ نیٹ کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور، دونوں ملکوں‌ کے باہمی دوستانہ اور برادرانہ تعلقات، خطے میں امن واستحکام، عرب ممالک میں لبنان کی سالمیت کی اہمیت اور لبنان کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شاہ سلمان اور سابق لبنانی وزرائے اعظم میں ملاقات کے موقع پر سعودی وزیر مملکت ڈاکٹر مساعد بن محمد العیبان، وزیر خارجہ ڈاکٹرابراہیم بن عبدالعزیز العساف، خادم الحرمین الشریفین کے پرنسپل سیکرٹری تمیم بن عبدالعزیز السالم، شاہی دیوان کے مشیر نزار بن سلیمان العلولا اور لبنان میں سعودی عرب کے سفیر ولید بن عبداللہ بخاری بھی موجود تھے۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند