تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2019

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
ریاض: غیر ذمے دار ڈرائیور کی سڑک پر مخالف سمت ڈرائیونگ
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

ہفتہ 22 ذوالحجہ 1440هـ - 24 اگست 2019م
آخری اشاعت: جمعرات 15 ذیعقدہ 1440هـ - 18 جولائی 2019م KSA 13:29 - GMT 10:29
ریاض: غیر ذمے دار ڈرائیور کی سڑک پر مخالف سمت ڈرائیونگ
العربیہ ڈاٹ نیٹ - ناديہ الفواز

انٹرنیٹ پر سعودی عرب کی ایک وڈیو کو ریکارڈ تعداد میں دیکھا جا رہا ہے۔ وڈیو میں ایک ٹرک ڈرائیور انتہائی غیر ذمے داری کا ثبوت دیتے ہوئے ریاض میں شاہ فہد روڈ پر ٹریفک کی مخالف سمت (رانگ سائیڈ) گاڑی چلاتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ اس روڈ کا شمار دارالحکومت کی مصروف ترین شاہراہوں میں ہوتا ہے۔

وڈیو کو گردش میں لانے والے افراد نے ٹرک ڈرائیور کی اس حرکت پر اپنی شدید ناگواری کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ڈرائیور کے لیے سخت ترین سزا کا مطالبہ کیا تا کہ یہ دوسروں کے لیے سبق بن جائے۔ ریاض کی ٹریفک انتظامیہ نے ٹرک ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین کا کہنا ہے کہ ٹرک ڈرائیور کی جانب سے جو کچھ کیا گیا وہ غیر ذمے دارانہ عمل تھا جس سے سرخ پر ایک بڑا المیہ رونما ہو سکتا تھا ... اس فعل سے سڑک پر چلنے والوں کی زندگیاں بھی خطرے میں پڑ گئیں اور ٹریفک قوانین کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔


 

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند