تمام حقوق بحق العربیہ نیوز چینل محفوظ ہیں © 2020

دوست کو بھیجئے

بند کیجئے
ادلب میں ایک ترک فوجی ہلاک، دو زخمی
دوست کا نام:
دوست کا ای میل:
بھیجنے والے کا نام:
بھیجنے والے کا ای میل:
Captchaکوڈ

 

جمعرات 11 ذیعقدہ 1441هـ - 2 جولائی 2020م
آخری اشاعت: ہفتہ 14 شوال 1441هـ - 6 جون 2020م KSA 08:29 - GMT 05:29
ادلب میں ایک ترک فوجی ہلاک، دو زخمی
انقرہ ۔ ایجنسیاں

جمعہ کے روز شمالی شام کے شہر ادلب میں ایک ترک فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔

ترک وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ادلب میں دو الگ الگ واقعات میں ایک ترک فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔تاہم اس واقعے کی مزید تفصیل بیان نہیں کی گئی۔

خیال رہے کہ شامی حزب اختلاف کے گڑھ سمجھے جانے والے ادلب پر شامی فوج نے وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کیا تھا جس کے نتئجے میں ہزاروں کی تعداد میں شہری جاں بحق اور لاکھوں بے گھر ہوگئے تھے۔

6 مارچ کو ترکی اور روس کے مابین طے پانے کے بعد ادلب میں فائر بندی کا معاہدہ عمل میں آیا تھا۔

نقطہ نظر

مزید

قارئین کی پسند