سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز اپنے والد شاہ سلمان کے ہمراہ

شاہ سلمان اوران کے صاحبزادے شہزادہ عبدالعزیز کی بچپن کی نایاب فوٹو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

شاہ سلمان بن عبدالعزیزآل سعود ہسٹری اکاؤنٹ نے خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ان کے بیٹے موجودہ وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز کی ایک نایاب تاریخی تصویر شائع کی ہے۔

اس تصویر میں شاہ سلمان سوٹ پہنے نظر آ رہے ہیں۔ شہزادہ عبدالعزیز ان کے بائیں طرف بیٹھے ہیں۔ یہ تصویر اس وقت بنائی گئی تھی جب وہ ابھی بچے تھے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ کیے جانے کے بعد اس تصویر کو غیر معمولی پذیرائی ملی ہے اور اسے بے حد پسند کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے تصویر کے منظر عام پر آنے کے چند ہی گھنٹوں میں اسے بڑے پیمانے پر لائیک کرتے ہوئے ری ٹویٹ کیا اور بڑی تعداد نے تبصرے کیے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں