یوکرینی فوجی کریمیا کے شہر سیمفرپول کے ہوائی اڈے پر پہرا دے رہے ہیں

کریمیا: روسی فوجیوں کی یوکرین کی فوجی چوکی پر فائرنگ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

روسی فوجیوں نے کریمیا میں یوکرین کی ایک فوجی چوکی پر قبضے کے دوران فائرنگ کی ہے لیکن اس سے کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔

روس کی خبررساں ایجنسی انٹرفیکس نے یوکرین کے فوجی اڈے کے ایک کمانڈر کے حوالے سے سوموار کو پیش آئے اس واقعے کی اطلاع دی ہے۔فوری طور پر اس واقعے کی مزید تفصیل سامنے نہیں آئی ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں