Your browser doesn’t support HTML5 video

نائیجیری صدر کا افریقا میں ایرانی سرگرمیوں پر انتباہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

نائیجیریا کے صدر محمد بخاری نے افریقا میں ایران کی مشنری سرگرمیوں پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی معلومات پھیلائی جارہی ہیں جن کا مقصد تقسیم ،فرقہ واریت اور بد امنی کے بیج بونا ہے اور اس سے خطرات بڑھتے جارہے ہیں۔

نائیجیری صدر نے ایران کی سرگرمیوں کے خلاف یہ نیا انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ افریقا میں اپنے انقلابی نظریے کو فروغ دینے کی کوشش کررہا ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں