Supporters of a southern separatist movement burn a qat market in the southeastern Yemeni city of Mukalla December 20, 2013. Picture taken December 20, 2013. REUTERS
یمن: المکلا میں خودکش بم دھماکا ،متعدد ہلاک و زخمی
یمن کے جنوبی شہر المکلا میں سوموار کو ایک سکیورٹی ہیڈ کوارٹرز میں خودکش بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
المکلا میں گذشتہ دو روز میں یہ دوسرا خودکش بم دھماکا ہے۔اتوار کے روز ایک خودکش کار بم دھماکے کے نتیجے میں تیس پولیس اہلکار ہلاک اور ساٹھ زخمی ہوگئے تھے۔سخت گیر جنگجو گروپ داعش نے اس حملے کی ذمے داری قبول کی تھی۔