Your browser doesn’t support HTML5 video

نیس کے حملہ آور کی مارشل آرٹ مقابلے میں شرکت کی وڈیو

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

فرانس کے شہر نیس میں ٹرک کے ذریعے حملہ کرنے والے تیونسی نژاد شہری محمد لحويج بوہلال کی ایک نئی وڈیو کلپ منظرعام پر آئی ہے۔ اس وڈیو میں وہ 2010 میں ہونے والے مارشل آرٹ کے ایک مقابلے میں شریک ہے۔

مقابلے میں بوہلال کے مقابل حریف نے (نام نہ ظاہر کرنے کی درخواست پر) بتایا کہ بوہلال کسی طور بھی پیشہ ورانہ مہارت نہیں رکھتا تھا اور وہ فائٹ کے دوران بہت سی غلطیوں کو دہرا رہا تھا۔ وہ اپنے سر اور کہنیوں کے ذریعے بھی ضرب لگا رہا تھا جو کھیل کے قوانین کے مطابق ممنوع ہے۔

دوسری جانب بوہلال کے تربیت کار نے بھی نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ وہ نیس میں حملہ آور کی حیثیت سے بوہلال کی تصویر دیکھ کر دہل گیا۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں