شاہ سلمان بن عبدالعزیز
شاہ سلمان رمضان کا آخری عشرہ مکہ میں گذاریں گے
خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز تمام مصروفیات ترک کرکے جدہ سے مکہ معظمہ پہنچے جہاں وہ ماہ صیام کا آخری عشرہ بیت اللہ کے پڑوس میں گذاریں گے۔
شاہ سلمان بن عبدالعزیز بدھ کی شام جدہ سے مکہ مکرمہ پہنچے۔ وہ عید الفطر تک مکہ مکرمہ ہی میں قیام کریں گے۔