Robort nurses in Hospital
بنکاک کے ایک ہسپتال میں چینی کمپنی کے تیار کردہ روبوٹ نرسیں متعارف
بنکاک کے ایک ہسپتال میں روبوٹ نرسیں تعینات کر دی گئیں۔
تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے چینی کمپنی کے تیار کردہ روبوٹ نرسیں متعارف کی گئیں ہیں جو نہ صرف مریضوں کو دوائیاں پہنچاتی ہیں بلکہ مریضوں کے ڈاکومنٹس کو ریسپشن سے ڈاکٹرز تک پہنچانے کے علاوہ مریضوں کا خیال بھی رکھتی ہیں۔
روبوٹ نرس کو دیکھ کر ننھے مریض بھی بیحد خوش ہوتے ہیں۔