A man takes a selfie in front of the UN Headquarters building in New York City on November 17, 2017. (Reuters)
میانمار فوج کو بلیک لسٹ کیا جاسکتا ہے: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مسودے کے مطابق میانمار کی مسلح فوج کو بلیک لسٹ کیا جا سکتا ہے کیونکہ اس کے خلاف جنسی تشدد اور استحصال کے مضبوط شواہد سامنے آئے ہیں۔
یہ رپورٹ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش کو پیش کر دی گئی۔ گوٹریس اب یہ رپورٹ سلامتی کونسل میں پیش کریں گے ۔