VIDEO: American women perform traditional Saudi Ardha dance

وڈیو: امریکی سیاحوں کے گروپ کا سعودی عوامی رقص

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سوشل میڈیا پر زیر گردش ایک وڈیو کلپ میں امریکی مرد اور خواتین سیاحوں کے ایک گروپ کو سعودی عوامی رقص "العرضہ" کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ العرضہ مملکت کے اہم ترین علاقائی رقصوں میں سے ہے۔



مذکورہ وڈیو کلپ Saudi American Public Relation Affairs Committee نے پیر کے روز اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی۔ وڈیو نے لوگوں کی ایک بہت بڑی تعداد کو متوجہ کر لیا۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں