FOB GAMBERI, AFGHANISTAN - DECEMBER 07: Members of the US military stand by after listening to U.S. Secretary of Defense Chuck Hagel speak to American troops, December 7, 2014 in FOB Gamberi, Afghanistan. Secretary Hagel visited the Forward Operating Base to meet with Afghanistan military officials and visit with American troops stationed there. Mark Wilson/Getty Images/AFP
’نیٹو‘ کمان کی تبدیلی کے ساتھ ہی افغانستان میں امریکی فوجی ہلاک
افغانستان میں تعینات ’نیٹو‘ فوج کے مطابق سوموار کے روز مشرقی افغانستان میں ایک حملے کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔
مقتول امریکی فوجی کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔ رواں سال کے دوران افغانستان میں ہلاک ہونے والایہ چھٹا امریکی فوجی ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب افغانستان میں تعینات ’نیٹو‘ فوج کی کمان جنرل آسٹن ملر کے حوالے کی گئی ہے۔