سعودی استغاثہ کمپلیکس
دراندازی میں مدد کرنے پر 15 سال قید اور ایک ملین سعودی ریال جرمانہ
سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر نے خبردار کیا ہے کہ بیرون ملک سے غیر قانونی طریقوں سے لوگوں کی مملکت میں دراندازی میں مدد، انہیں پناہ دینے یا کسی بھی طریقے سے دراندازوں کی مدد کرنے میں ملوث افراد کو 15سال قید اور ایک ملین ریال جرمانہ کی سزا سنائی جائے گی۔ ایسے افراد کے پاس ٹرانسپورٹ کے تمام ذرائع، پناہ گاہیں اور دیگر املاک بھی ضبط کر لی جائیں گی۔
سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ہر وہ شخص کو غیر ملکی عناصر کو مملکت میں غیر قانونی طور پر داخلے میں مدد فراہم کرتا ہے قید اور جرمانے کی سزا کا مستحق ہو گا۔ ایسے شخص کو کم سے کم 5 اور زیادہ سے زیادہ 15 سال قید اور ایک ملین سعودی ریال جرمانہ کی سزا دی جائے گی۔
اسی بارے میں
-
سعودی عرب: منی لانڈرنگ مافیا کے عناصر کو106 سال قید اور جرمانوں کی سزائیں -
سعودی عرب:غیرقانونی طریقے سے مال اکٹھا کرنے والے گینگ کو جیل اور بھاری جرمانوں کی سزا -
تین نو عمر سعودیوں کی پھانسی کو 10 سال قید کی سزا میں تبدیل کر دیا گیا -
سعودی عدالت سے منی لانڈرنگ کیس میں دو ملزمان کو قید اور جرمانہ کی سزا -
سعودی عرب میں درخت کاٹنے پر کڑی سزاؤں کا اعلان؛ 10سال قید اور80 لاکھ ڈالرجرمانہ ہوگا -
سعودی عرب:خواتین سے نارواسلوک پرجیل اور بھاری جرمانے کی سزاؤں کا اعلان