Members of delegations from Ukraine and Russia, including Russian presidential aide Vladimir Medinsky (2L), Ukrainian presidential aide Mykhailo Podolyak (2R), Volodymyr Zelensky's Servant of the People lawmaker Davyd Arakhamia (3R), hold talks in Belarus' Gomel region on February 28, 2022, following the Russian invasion of Ukraine. (AFP) المفاوضات الروسية الأوكرانية
یوکرین،روس مذاکراتِ کا اگلا دور ترکی میں ہوگا: یوکرینی مذاکرات کار
یوکرین کے مذاکراتِ کارڈیوڈ ارخمیا نے اتوار کو سوشل میڈیا پر اطلاع دی ہے کہ ان کے ملک اور روس کے درمیان بالمشافہہ مذاکرات کا اگلا دور 28 سے 30 مارچ تک ترکی میں ہوگا۔
یوکرین نے روس کے ساتھ گذشتہ ماہ روسی فوج کے حملے کے بعد شروع ہونے والے سابقہ مذاکرات کو ’’بہت مشکل‘‘ قرار دیا تھا۔دونوں ملکوں کے درمیان اب تک ان براہ راست مذاکرات میں بحران کے حل کے لیے کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی ہے۔