چین کا پرچم
چینی شہری پر سی آئی اے کے لیے جاسوسی کا الزام، چین نے تحقیقات شروع کر دیں
چین کے سرکاری نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی نے پیر کو رپورٹ کیا کہ چین نے امریکی سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایک چینی شہری سے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔