ksrelief tanzania - SPA

شاہ سلمان ریلیف سنٹر کا تنزانیہ میں بچوں کے لیے اوپن ہارٹ سرجری پروگرام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

شاہ سلمان امداد و ریلیف سنٹر نے تنزانیہ کےشہر دارالسلام میں بچوں کے دل کی سرجری کے لئے ایک نیا رضاکار پروگرام جاری ہے۔

یہ پروگرام 4 ستمبر سے 15 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں 25 مرد و خواتین رضاکار حصہ لے رہے ہیں۔

اس رضاکار میڈیکل ٹیم نے اب تک 35 بچوں کا معائنہ کیا ہے تاکہ سرجری کی ضرورت کا تعین کیا جا سکے۔

شاہ سلمان ریلیف سنٹر کے رضاکار - ایس پی اے

سعودی امدادی ایجنسی کی جانب سے یہ پروگرام کم آمدنی رکھنے والے طبقے کے افراد اور خاندانوں کے لئے جاری طبی منصوبوں کا ہی حصہ ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں