فلسطینی امداد معطل کرنے کے یورپی یونین کے اقدام سے اتفاق نہیں: سپین

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سپین نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل پر حماس کے حملے کے تناظر میں فلسطینیوں کو ترقیاتی امداد معطل کرنے کے یورپی یونین کے فیصلے سے "متفق" نہیں ہے۔ سپین کی وزارت خارجہ نے کہا کہ وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس نے یورپی کمشنر اولیور ورہیلی کو فون کیا ہے کہ وہ اس فیصلے سے متفق نہیں ہیں۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں