In this Thursday, Oct. 13, 2016, photo, a Delta Air Lines jet sits at a gate at Hartsfield-Jackson Atlanta International Airport in Atlanta. Delta announced Thursday, Dec. 8, 2016, that the airline is rolling out new free snacks for customers in the main cabin, including brand-name yogurt bars and pretzels. Some will come in larger portions than before because, Delta has figured out, that's what customers crave. (AP
امریکی فضائی کمپنی ’ڈیلٹا‘ کی کئی ماہ کے لیے اسرائیل کی پروازیں منسوخ
امریکہ کی ڈیلٹا ایئر لائن نے پانچ ماہ کے لیے اسرائیل کے لیے پروازیں منسوخ کر دی ہیں۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق امریکہ کی ڈیلٹا ایئر لائن نے نیو یارک کے جے ایف کے ایئر پورٹ سے تل ابیب کے لیے پروازیں منسوخ کی ہیں۔
ڈیلٹا ایئر لائن کے مطابق 15 اکتوبر 2024 سے 31 مارچ 2024 تک اس کی تل ابیب کے بن گورین ایئرپورٹ کے لیے پروازیں منسوخ کی جا رہی ہیں۔
ڈیلٹا ایئر لائن کا کہنا ہے کہ اس نے خطے میں جاری تنازعے پر سیکیورٹی اور انٹیلی جینس رپورٹ کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔