A Lebanese army soldier stands near UN peacekeepers (UNIFIL) vehicles in Marjayoun, near the border with Israel, amid ongoing hostilities between Hezbollah and Israeli forces, southern Lebanon October 29, 2024. (Reuters)

یونیفل میں شامل اٹلی اہلکاروں پر حملہ : وزیر خارجہ اٹلی کا اسرائیل سے احتجاج

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

اٹلی نے لبنان میں اقوام متحدہ کے امن دستوں میں شامل اٹلی اہلکاروں کو اسرائیلی گولے سے نشانہ بنائے جانے پر احتجاج کیا ہے۔ اٹلی کے جاری کردہ بیان کے مطابق اسرائیل نے کہا ہے کہ وہ اس امر کی تحقیقات کرے گا۔ اٹلی کی طرف سے یہ بات جمعہ کے روز کہی گئی ہے۔

اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے اسرائیلی ہم منصب جدعون سار سے اٹلی کے دستوں پر پھینکے گئے اسرائیلی گولے پر احتجاج کیا ہے۔

وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے کہا 'یونیفل میں شامل اہلکاروں کی حفاظت کو یقینی بنانا ضروری ہے۔ نیز انتونیو تاجانی نے بمباری کے واقعات کو ناقابل قبول کہا ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں