یوکرین کے شہر سومی کے قصبے کونوٹوپ میں 12 ستمبر 2024 کو روسی ڈرون حملے میں تباہ شدہ رہائشی عمارت۔ (رائٹرز)

روس اور یوکرین

یوکرین کے شہر سومی پر روسی ڈرون حملے میں ایک بچے سمیت چھ افراد ہلاک: علاقائی حکام

حملہ رہائشی عمارت پر ہوا جہاں کئی افراد موجود تھے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

علاقائی حکام نے منگل کو بتایا کہ یوکرین کے شمال مشرقی علاقے سومی پر روس کے ڈرون حملے میں ایک بچے سمیت چھے افراد ہلاک ہو گئے۔

روس کی سرحد سے متصل علاقے سومی کی فوجی انتظامیہ نے ٹیلیگرام میسجنگ ایپ پر بتایا کہ ہلوخیف کے چھوٹے سے قصبے میں رہائشی قیام گاہ پر ڈرون حملے میں بارہ افراد زخمی ہو گئے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں