أرمينيا و أذربيجان
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان مذاکرات مکمل ہونے پر سعودی عرب کا خیر مقدم
سعودی وزارت خارجہ نے آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان مذاکرات مکمل ہونے اور دونوں ملکوں کے بیچ امن معاہدہ طے پانے پر مملکت کی جانب سے خیر مقدم کا اظہار کیا ہے۔ اس امید کے ساتھ کہ معاہدے کے نتیجے میں استحکام اور خوش حالی کا ایک نیا مرحلہ شروع ہو گا۔
Your browser doesn’t support HTML5 video
سعودی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر باور کرایا ہے کہ بین الاقوامی امن و استحکام کی مضبوطی ... اور ترقی و خوش حالی کے لیے حوصلہ افزا حالات کی فراہمی کے لیے مملکت کی جانب سے حمایت کا سلسلہ جاری رہے گا۔