امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو چار فروری 2025 کو واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے دروازے پر مصافحہ کر رہے ہیں۔ (فائل فوٹو: رائٹرز)

نیتن یاہو ٹرمپ کی دعوت کے بعد اتوار کو امریکہ جائیں گے، دفتر کی جانب سے تصدیق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو کے دفتر نے ہفتے کے روز بتایا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دعوت نامہ موصول ہونے کے بعد اتوار کو واشنگٹن جائیں گے۔

چار اسرائیلی حکام اور وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے کہا کہ نیتن یاہو پیر کو وائٹ ہاؤس کا دورہ کریں گے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں