GqwCs0tXQAAW1mh

سعودی عرب اور تونس کے درمیان مشترکہ فوجی مشق "القیروان 2" اختتام پذیر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب اور تونس کی بری افواج کی مشترکہ مشق ’’ القیروان 2 ‘‘ اختتام پذیر ہوگئی۔ یہ مشق سعودی عرب کے شمال مغربی علاقے میں دونوں جانب کی خصوصی افواج کی یونٹوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی۔

مشق کا مقصد فوجی تعاون کو مضبوط بنانا، آپریشنل تجربات کا تبادلہ کرنا اور حصہ لینے والی خصوصی افواج کی یونٹوں کی جنگی کارکردگی اور میدانی تیاری کی سطح کو بڑھانا ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں