United Nations Secretary-General Antonio Guterres attends Shanghai Cooperation Organization (SCO) summit in Astana, Kazakhstan July 4, 2024. Sputnik/Sergei Savostyanov/Pool via REUTERS ATTENTION EDITORS - THIS IMAGE WAS PROVIDED BY A THIRD PARTY.

یو این سربراہ کا اسرائیل-ایران حملوں کے بعد فریقین سے کشیدگی روکنے کا مطالبہ

امن اور سفارت کاری کا بول بالا ہونا چاہیے: ایکس پر پوسٹ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

اقوامِ متحدہ کے سربراہ نے جمعہ کو اسرائیل اور ایران سے بڑھتے ہوئے تنازعات کو روکنے کا مطالبہ کیا جب دونوں ممالک کے درمیان میزائلوں کی بڑی تعداد کا تبادلہ ہوا۔

ایران پر اسرائیل کے "غیر متوقع" حملوں اور تہران کے جوابی حملے کے بعد انتونیو گوٹیریس نے ایکس پر کہا، "کشیدگی بہت ہو گئی۔ اب رک جائیں۔ امن اور سفارت کاری کا بول بالا ہونا چاہیے۔"

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں