Gvbm7dZXQAAU6yp (1)

شہزادہ خالد کی ہنگری کے وزیر دفاع سے ملاقات، عسکری تعاون پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے جدہ میں ہنگری کے وزیر دفاع کرسٹوف سالای بوبروفنسکی سے ملاقات کی، جس میں دونوں ملکوں کے درمیان عسکری اور دفاعی شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔

ملاقات میں علاقائی اور عالمی صورتِ حال اور ان سے نمٹنے کے لیے جاری کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں