Britain's Permanent Representative to the UN Barbara Woodward speaks to delegates about the situation in Gaza during a United Nations Security Council meeting at U.N. headquarters, in New York City, U.S., July 16, 2025. REUTERS/Jeenah Moon
اقوام متحدہ: سلامتی کونسل کی طرف سے یمنی حوثیوں کی مذمت
سلامتی کونسل نے یمنی حوثیوں کی طرف سے اقوام متحدہ کے اہلکاروں کو حراست میں لیے جانے کی سخت مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کے سب سے بااختیار اور فیصلہ کن فورم سلامتی کونسل نے جمعہ کے روز یمن میں حوثیوں کے ہاتھوں اقوام متحدہ کے اہلکاروں کی گرفتاری کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے یو این اہلکاروں کو غیر مشروط اور فوری رہا کیا جائے۔