2 اکتوبر، 2025 کو شمالی مانچسٹر، برطانیہ میں، ایک شخص جائے وقوعہ کے قریب سے گزر رہا ہے، اس واقعے کی اطلاع کے بعد جس میں پیدل چلنے والوں پر کار چلائی گئی تھی اور ایک عبادت گاہ کے باہر چاقو سے حملہ کیا گیا تھا۔ (رائٹرز)

مانچسٹر حملہ: مقتول حملہ آور کا تعلق داعش سے تھا، برطانوی پولیس

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

پچھلے ہفتے برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ کرنے والے شخص کا تعلق داعش سے ہے۔ یہ بات انسداد دہشت گردی پولیس نے بتائی ہے۔

پولیس کے مطابق اس بات کا اظہار حملہ آور نے کیا تھا۔

تاہم پولیس نے اس کال کے اگلے سات منٹ میں حملہ آور کو قتل کر دیا تھا۔ اس واقعے میں دو یہودی بھی مارے گئے۔ ایک کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پولیس کی گولی سے مرا تھا۔

بتایا گیا ہے کہ حملہ آور کی شناخت 35 سالہ جہاد الشامی کے نام سے ہوئی۔ جسے پولیس نے سات منٹ میں ہی ہلاک کر دیا۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں