ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی ایک کشتی 22 اگست 2019 کو ایرانی ساحل بندر عباس کے ایک نامعلوم مقام پر برطانوی پرچم بردار جہاز کے قریب رواں ہے۔ (فائل فوٹو: رائٹرز)
ایرانی پرچم بردار جہاز کی صومالیہ کے ساحل کے قریب ممکنہ ضبطی: ایمبرے
میری ٹائم سکیورٹی فرم ایمبرے نے منگل کو کہا ہے کہ اسے ایک اطلاع موصول ہوئی کہ صومالیہ میں موغادیشو کے جنوب مشرق میں تقریباً 332 بحری میل کے فاصلے پر ماہی گیری کے ایک ایرانی پرچم بردار جہاز کو نامعلوم افراد نے ضبط کر لیا۔