نئی دہلی، بھارت میں اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 2 پر مسافر انتظار کر رہے ہیں۔ (فائل فوٹو: رائٹرز)

بھارت : دہلی ایئر پورٹ سے پروازوں کی معطلی ختم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے ایئر پورٹ کے حکام نے بتایا ہے کہ جہازوں کی معطل کردہ پروازیں بحال کر دی گئی ہیں۔

حکام نےکہا ہے کہ پروازوں کا آپریشن ہفتے کے روز دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل تکنیکی مسائل کی وجہ سے پروازیں معطل ہونے سے ہزاروں مسافروں کی امدورفت رک گئی۔ تاہم جمعہ کو حکام نے اعلان کیا کہ تکنیکی خرابی دور کر دیا گئی ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں