سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے 8 مارچ 2021 کو اردنی شاہ عبداللہ دوم کا استقبال کیا

اردنی فرمانروا کا سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو فون، خطے کی صورت حال پر تبادلہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

اردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ دوم بن الحسین نے سعودی ولی عہد اور وزیر اعظم، شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

فون کال کے دوران دونوں رہ نماؤں نے دو طرفہ تعلقات ، باہمی دلچسپی کے امور اوr خطے کی موجودہ صورت حال کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے امن و استحکام کے حصول کے لیے باہمی تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں