Screenshot 2026-07-06 233041

سعودی عرب اور فرانس کا خطے میں سلامتی و استحکام کے لیے تعاون پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور ان کے فرانسیسی ہم منصب وزیر برائے یورپ و امور خارجہ جان نوئیل بارو نے ٹیلی فون پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی مجموعی صورتحال اور سلامتی و استحکام کو فروغ دینے کے لیے مشترکہ کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں