Your browser doesn’t support HTML5 video

شامی خواتین پر تشدد اور مظالم پر مبنی رپورٹ جاری

حکومت اور باغی دونوں مظالم کے ذمہ دار ہیں: ہیومن رائٹس واچ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

تین سال سے زائد عرصے سے خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں خواتین کو قید کے دوران وحشیانہ تشدد اور جنسی ہوس کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔

خواتین کے ساتھ یہ بے رحمانہ سلوک حکومت اور باغی دونوں کر رہے ہیں ، اس امر کا اظہار اس خبر کے ساتھ دی گئی ویڈیو سے بھی ہو رہا ہے۔

ہیومن رائٹس واچ نے جمعرات کے روز نیو یارک سے ایک باضابطہ رپورٹ بھی جاری ہے۔ ہیومن رائتس واچ نے اپنی رپورٹ میں عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ شام میں خواتین کو ظلم و زیادتی کا نشانہ بنانے والوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں