Your browser doesn’t support HTML5 video
بشارالاسد کے مستقبل پر اتفاق نہیں ہو سکا: الجبیر
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے امریکی اور اماراتی ہم منصبوں کے ساتھ ابوظہبی میں ہونے والی مذاکرات کو 'تعمیری' قرار دیتے ہوئے بتایا ہے کہ اہم امور پر ہمارا اتفاق جاری رہے گا۔
انہوں نے بتایا کہ تینوں وزراء خارجہ شام کے بارے میں مشاورت جاری رکھنے پر متفق ہیں، تاہم بشار الاسد کے مستقبل کے بارے میں معاملات کسی حتمی نہج پر نہیں پہنچ سکے۔
'العربیہ' نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے واضح کیا کہ شامی اپوزیشن کی سعودی عرب میں کانفرنس کی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں ہوا۔