Your browser doesn’t support HTML5 video

سرکاری فوج ، روس ، ایران اور حزب اللہ شام کو تباہ کر رہے ہیں: المعلمی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب عبداللہ المعلمی نے شامی سرکاری افواج ، اس کے روسی اور ایرانی حلیفوں اور حزب اللہ کی ملیشیاؤں پر الزام عائد کیا ہے کہ ان سب نے مل کر شام کے شہروں پر بم باری کے ذریعے انہیں تباہ کر دیا ہے۔

المعلمی کا کہنا تھا کہ حلب میں الم ناک صورت حال ہے جس کے نتیجے میں شہر کی اکثر آبادی کو ہلاکت اور جبری ہجرت کا سامنا ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں