saudi crown prince with anthony

سعوودی ولی عہد کی اینتھونی جوشوا سے ملاقات کی تصویر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے باکسنگ کے عالمی ہیوی ویٹ چیمپین اینتھونی جوشوا سے ملاقات کی۔ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے جوشوا نے ہفتے کے روز درعیہ میں ہونے والے تاریخی مقابلے میں میکسیکو کے باکسر اینڈی روئز کو شکست دے کر عالمی ٹائٹل چھین لیا تھا۔

سعودی ولی عہد کے خصوصی فوٹوگرافر بندر بن جلعود نے شہزادہ محمد بن سلمان کی عالمی چیمپین سے ملاقات کی تصویر پوسٹ کی ہے۔

واضح رہے کہ درعیہ میں ہونے والا یہ مقابلہ سعودی عرب میں باکسنگ کی پہلی ہیوی ویٹ عالمی چیمپن شپ ہے.

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں