سعودی عرب: متحرک سماجی کارکن بیٹے سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب میں ایک متحرک سماجی کارکن محمد غانم الشمری ریاض کے قریب ایک المناک ٹریفک حادثے میں بیٹے سمیت وفات پاگئے۔ حادثے کی واقعے کی ایک فوٹیج سوشل میڈیا پرپوسٹ کی گئی ہے میں حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی کو بری طرح ٹوٹ پھوٹ کا شکار دیکھا جاسکتا ہے۔

حادثے کی شدت کی وجہ سے گاڑی تباہ ہوگئی۔

سعودی عرب میں ٹویٹر پر’وفات محمد الشمری‘ ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے۔ سوشل میڈیا پر الشمری کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ ہمدردی جاری ہے۔

خیال رہے کہ محمد غانم الشمری ایک مقبول سوشل میڈیا ایکٹی ویسٹ تھے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں

اسی بارے میں