handcuffs

سعودی عرب: ریاض پولیس نے ایک شہری سے 70 کلو چرس برآمد کرکے اسے گرفتارکرلیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف نارکوٹکس کنٹرول نے ریاض ریجن میں ایک شہری سے 70 کلو گرام چرس قبضے میں لینے کے بعد اسے حراست میں لے لیا۔

گرفتار ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے اور ملزم کو پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں