2023-01-15_193747

ریاض: سوشل میڈیا پر منشیات کی ترویج کے الزام میں دو افراد گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب کے ڈاریکٹوریٹ جنرل برائے انسداد منشیات نے ریاض کے علاقے میں سوشل میڈیا پر منشیات کو فروغ دینے کے الزام میں دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، گولیاں اور نقد رقم بھی برآمد کی گئی ہے۔

دونوں ملزمان کو مزید قانونی کارروائی کے لیے پراسکیوٹر جنرل کو بھیج دیا گیا ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں