Rear Picture
باکسر محمد علی کلے کے ساتھ شاہ فہد اور شاہ فیصل کی تاریخی تصویر سامنے آگئی
کنگ فہد بن عبدالعزیز فاؤنڈیشن کے آفیشل اکاؤنٹ نے ایک تاریخی تصویر شائع کی ہے جس میں 50 سال سے بھی قبل آنجہانی بادشاہ اور شاہ فیصل بن عبدالعزیز عالمی باکسنگ چیمپئن محمد علی کلے کے ساتھ اکٹھے موجود ہیں ۔
اس تصویر میں ریاض شہر میں شاہ فہد کو شاہ فیصل بن عبدالعزیز اور شہزادہ فیصل بن فہد کے ساتھ کھڑے دکھایا گیا ہے اور ان کے ساتھ ہیرو محمد علی موجود ہیں ۔ یہ 1972 عیسوی کی تصویر ہے۔