Streaks of light are seen as Israel's Iron Dome anti-missile system intercept rockets launched from the Gaza Strip towards Israel, as seen from Ashkelon, Israel August 7, 2022. REUTERS/Amir Cohen
صہیونی فوج کے محصورفلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے ہفتے کے روز جنوبی اسرائیل کی طرف ایک راکٹ داغا گیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ راکٹ ایک کھلے علاقے میں گرا ہے اورابھی تک کسی گروپ نے اس راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔