An aerial view shows a red line being sprayed by protesters on the roads leading up to Israel's Supreme Court as part of a demonstration during Day of Resistance, as Israeli Prime Minister Benjamin Netanyahu's nationalist coalition government presses on with its contentious judicial overhaul, in Jerusalem March 16, 2023. REUTERS/Oren Alon

اسرائیل میں حملوں کے باوجودنیتن یاہو کی عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاج جاری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے سپریم کورٹ پرکنٹرول سخت کرنے کے منصوبے کےخلاف ہفتے کے روزبھی مظاہرے ہوئے ہیں اوراس میں ہزاروں اسرائیلیوں نے شرکت کی ہے۔

اسرائیل میں گذشتہ ماہ سے صہیونی وزیراعظم کےعدالتی اصلاحات کے منصوبے کے خلاف ہڑتالوں اور بڑے پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔نئے مظاہرے ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان متعدد محاذوں پرکشیدگی جاری ہے۔تل ابیب میں ہفتے کے روز تشدد کا ایک واقعہ پیش آیاہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں