A Palestinian man throws stone at an armoured vehicle during an Israeli military operation in the occupied West Bank city of Jenin, on July 3, 2023. (AFP)

فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی تعاون معطل کردیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

فلسطینی صدر محمود عباس نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں مزاحمت کاروں کے خلاف صہیونی فورسز کے بڑے حملے کے بعد اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی روابط معطل کر دیے ہیں۔

صدرعباس نے یہ فیصلہ فلسطینی اتھارٹی کے دیگر رہ نماؤں کے ساتھ اجلاس کے بعد کیا ہے۔

انھوں نے ماضی میں بھی متعدد مرتبہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تشدد کے واقعات کے دوران میں اسرائیل کے ساتھ روابط کو عارضی طور پر معطل کیا ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں