بارڈر گارڈ نے چار افراد کو حراست میں لینے کے بعد ان کے قبضے سے 37 کلو گرام منشیات چرس برآمد کرلی

عسیر میں منشیات کی اسمگلنگ ناکام ،37 کلو گرام چرس ضبط، چار افراد گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سعودی عرب کے علاقے عسیر میں ظہران الجنوب سیکٹر میں بارڈر گارڈ نے گشت کے دوران سرحدی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے چار افراد کو حراست میں لینے کے بعد ان کے قبضے سے 37 کلو گرام منشیات چرس برآمد کرلی۔

ابتدائی تحقیقات کے بعد ملزمان کو مجاز حکام کے حوالے کردیا گیا ہے جب کہ ضبط شدہ منشیات کو انسداد منشیات کمیشن کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں