مہدی المنتظر ہونے کی دعویدار خاتون ویڈیو سکرین گریب فوٹو

کویت میں مہدی منتظر ہونے کی دعویدار خاتون کی گرفتاری کا مطالبہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں ایک خاتون کو مہدی منتظر ہونے کا دعویٰ کرتے دیکھا اور سنا جا سکتا ہے۔

دوسری طرف شہریوں نے مہدی ہونے کی دعویدار خاتون کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

Your browser doesn’t support HTML5 video

اس عورت نے جو کہ غیر معمولی حالت میں تھی نے کہا کہ میں ’امام مہدی علیہ السلام ہوں اور میں قیامت کے رور پیغمبروں کی امام ہوں گی‘۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں صارفین کی طرف سے سخت غم وغصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اور لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ مہدی ہونے کی دعویدار خاتون کون ہے اور اسے گرفتار کیوں نہیں کیا جاتا؟

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں