ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ

فلسطین اسرائیل تنازع

غزہ: الشفاء ہسپتال کے ڈائریکٹر کو اسرائیلی فورسز نے گرفتار کرلیا، ڈاکٹر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

غزہ شہر میں الشفاء ہسپتال کے ڈاکٹر نے بتایا کہ ہسپتال کے ڈائریکٹر اور دیگر طبی عملے کو اسرائیلی فوج نے حراست میں لے لیا۔

غزہ شہر کے الشفاء ہسپتال کے ایک ڈاکٹر نے اے ایف پی کو بتایا کہ اس طبی سہولت کے ڈائریکٹر اور کئی دیگر طبی عملے کو جمعرات کو اسرائیلی فورسز نے گرفتار کر لیا۔

خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ سے بات کرتے ہوئے الشفا ہسپتال میں محکمے کے سربراہ ڈاکٹر خالد ابو سمرہ کا کہنا تھا ڈاکٹر محمد ابو سلمیہ کو کئی دیگر سینئر ڈاکٹروں سمیت گرفتار کرلیا گیا، جو 7 اکتوبر سے حماس کے خلاف اسرائیلی آپریشن کا سب سے بڑا مرکز بنا ہوا ہے۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں