اسرائیلی فوج کی طرف سے 22 دسمبر 2023 کو جاری کی گئی اس ہینڈ آؤٹ تصویر میں غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطینی عسکریت پسند گروپ حماس کے درمیان جاری لڑائیوں کے درمیان فوجیوں کوبھاگتے دکھایا گیا ہے۔ (تصویر از اسرائیلی فوج/ اے ایف پی)

فلسطین اسرائیل تنازع

غزہ جنگ میں 152 اسرائیلی فوجی مرچکے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:

اسرائیلی فوج ک طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس کے خلاف غزہ میں لڑتے ہوئے اس کے اب تک ہلاک فوجیوں کی تعداد 152 ہے۔ تاہم بیان میں زخمی فوجیوں کا ذکر نہیں کیا گیا ہے۔

فوجی بیان کے مطابق 9 فوجی لڑائی کے دوران ہفتے کے روز مارے گئے۔ 27 اکتوبر جب سے غزہ میں اسرائیلی فوج زمین پر اتاری گئی ہے یہ اسرائیلی فوجی ہلاکتوں کے حوالے سے زیادہ اہم ترین دن تھا۔

العربیہ کی تازہ خبریں Google News کے ذریعے حاصل کریں