Judges arrive at the International Court of Justice at the start of a hearing where South Africa requests new emergency measures over Israel's attacks on Rafah, as part of an ongoing case South Africa filed at the ICJ in December last year accusing Israel of violating the Genocide Convention during its offensive against Palestinians in Gaza, in The Hague, Netherlands May 17, 2024. (Reuters)
جنوبی افریقہ کی درخواست پر بین الاقوامی عدالت انصاف کی طرف سے جمعہ کے روز فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔
جنوبی افریقہ نے رفح میں اسرائیل کی اس ماہ کے آغاز سے شروع ہونے والی زمینی جنگ کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف سے رجوع کر رکھا ہے۔
سات اکتوبر2023 کو شروع ہونے والی غزہ میں اسرائیلی جنگ کے نتیجے میں دس لاکھ فلسطینی غزہ سے رفح نقل مکانی پر مجبور ہوئے تھے۔ بتایا گیا ہے کہ رفح پر زمینی جنگ کے بعد ان میں سے نو لاکھ فلسطینیوں کو رفح سے جبری طور پر نقل مکانی پر مجبور کیا جا چکا ہے