ایک اسرائیلی فوجی 15 جنوری 2024 کو شمالی اسرائیل میں، اسرائیل-لبنان سرحد کے قریب، توپ خانے کے موبائل یونٹ کے قریب کھڑا ہے۔ (فائل فوٹو: رائٹرز)
اسرائیلی فوج نے پیر کی صبح ایک بیان میں کہا کہ لبنان کی سرحد پر لڑائی میں ایک فوجی ہلاک ہو گیا اور دو شدید زخمی ہو گئے۔